صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں کچےکے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈاکو مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کررہے ہیں،پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مغویوں کو چھوڑ… ذرائع کے مطابق بازیاب کرائے گئے افراد میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔ ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈاکو مغویوں کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کررہے ہیں،پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مغویوں کو چھوڑ فرارہوگئے۔ ایس ایس پی امجد شیخ کے مطابق پولیس نے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے ناکا بندی کردی ہے، تمام مغویوں کی بازیابی تک آپریشن جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ مظاہرین تین روز سے سندھ ،پنجاب اور بلوچستان انڈس ہائی وے کی سرحد ڈیرہ موڑ پر سراپا احتجاج ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ 11 افراد کو اب تک بازیاب نہ کرایا جا سکا۔ ہندو برادری اور سول سوسائٹی نے تمام مغویوں کی بازیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف بڑا اقدام
- ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف
- آئس کریم کھانا صحت کے لیے کیسا ہے؟
- دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
- چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015