محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیر اور منگل کو بارش کا امکان برقرار رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے جاری اعداوشمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش یونیورسٹی روڈ پر 4.2 ملی میٹرریکارڈ ہوئی، صدر میں 4، کورنگی میں 2.4، ناظم آباد میں 2.2، اولڈ ائیرپورٹ 2، گلشن حدید، کیماڑی، پی ایف بیس مسرور میں 1.5 جبکہ جناح ٹرمینل، شاہراہ فیصل اور قائد آباد میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.5 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد رہا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پیر اور منگل شہر میں ہلکی بارش کا امکان برقرار رہے گا، اگلے 3 روز کے دوران موسم معتدل اور زیادہ سے درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ نئے مون سون سسٹم کے تحت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ برقرار رہ سکتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015