آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے ثقلین مشتاق اور شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ دوسرے ون ڈے میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حارث رؤف نے 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث رؤف نے 30 اکتوبر 2020 کو ون ڈے ڈیبیو کیا جس کے بعد سے انہوں نے 39 میچز میں 77 وکٹیں حاصل کی ہیں جو کہ اس عرصے (حارث کے ڈیبیو سے اب تک) میں کسی بھی فل ممبر ٹیم کے فاسٹ باؤلر کی سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ اس دوران صرف عمان کے بلال خان 83 وکٹوں کے ساتھ حارث سے آگے ہیں جبکہ عمان آئی سی سی میں ایسوسی ایٹ ممبر ٹیم ہے،حارث کی یہ کارکردگی پاکستان کے کسی بھی باؤلر کے کیریئر کے ابتدائی 39 میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں بھی ہیں۔ ایڈیلیڈ میں 5 وکٹیں لے کر انہوں نے اسپنر ثقلین مشتاق اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑا جو اپنے ابتدائی 39 میچوں میں 76، 76 وکٹیں حاصل کر چکے تھے۔ دنیا کے دیگر فاسٹ باؤلرز میں آسٹریلیا کے فاسٹ بالر مچل سٹارک نے 39 میچز میں 79 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ عمان کے بلال خان کی 83 وکٹیں بھی 39 میچز میں ہیں۔ نیپالی اسپنر سندیپ لمیچانے نے ابتدائی 39 ون ڈے میچز میں 93، افغانستان کے راشد خان نے 90 اور انڈیا کے کلدیپ یادوو نے 77 وکٹیں حاصل کیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی، باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
- ٹیسٹ میچ کو 4 دن تک محدود کرنے کا مطالبہ
- ایکس پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
- پاکستانیوں نے 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ کس کو تلاش کیا؟
- شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیر اعظم
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015