قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیدیا۔ ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں ردعمل دیتے ہوئے انہیں “بے بنیاد” قرار دیا۔ حارث سہیل نے کہا کہ میں نے ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور نہ ہی میرا ایسا کوئی ارادہ ہے، میری پوری توجہ اس کھیل کو جاری رکھنے پر ہے جو مجھے پسند ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی اس معاملے پر روز دیا کہ حارث سہیل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ حارث سہیل نے تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میں پاکستان کے لیے ایک اہم رکن رہے تاہم ناقص فارم کے باعث ٹیم سے باہر ہیں اور جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 35 سالہ کرکٹر نے 16 ٹیسٹ میچز کی 27 اننگز میں 32.57 کی اوسط سے 847 رنز بنائے، جس میں دو سنچریاں، تین نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ انہوں نے آخری می 2021 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔ ون ڈے میں حارث نے 45 میچز کی 44 اننگز میں 44.84 کی اوسط سے 1,749 رنز بنائے، جس میں 2 سنچریاں اور 14 نصف سنچریاں شامل ہیں، جس میں انکا ٹاپ سکور 130 اور اسٹرائیک ریٹ 85.48 ہے، انہوں نے اپنا آخری ون ڈے بھی نیوزی لینڈ کے خلاف 2023 میں کھیلا تھا۔ ٹی20 فارمیٹ حارث نے 14 میچز کی 13 اننگز میں 19.09 کی اوسط سے 210 رنز بنائے۔ جس میں 2 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ آخری میچ 2019 میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلا تھا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا
- پاکستان کا فتح-II میزائل سسٹم کی کامیاب مشق کا مظاہرہ
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اورجسٹس ثمن رفعت کے تبادلوں کی منظوری
- یو اے ای کا تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان
- گرمیوں میں گول گپے کھانا کتنا خطرنک، ماہرین کی وارننگ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






