پنجاب میں مفت ایئر ایمبولنس سروس جاری ہے اور سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادائیگی کی جارہی ہے جب کہ ایئر ایمبولنس کے لیے 3 چھوٹے جہاز اور 2 ہیلی کاپٹروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مفت ایئر ایمبولنس سروس نہ صرف جاری ہے بلکہ ایئر ایمبولنس کے تمام اخراجات حکومت پنجاب برداشت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ایئر ایمبولینس سروس کو 540 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ادا کر رہی ہے جب کہ ایئر ایمبولنس کے لیے 3 چھوٹے جہاز اور 2 ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں اورایئر میڈیکل ڈسپیچ کے معیار کو بین الاقوامی رہنما خطوط کی بنیاد پر معیاری بنایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایئر ایمبولنس سروس صوبے کے دور دراز علاقوں سے تشویشناک حالت میں مبتلا مریضوں کو بڑے ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے اور پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس اب تک 25 مریضوں کو کامیابی سے ہسپتالوں میں منتقل کر چکی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ بلا معاوضہ ایئر ایمبولینس جولائی سے آپریشنل ہو چکی ہے اورایئر ایمبولینس پنجاب کے 3 مقامات پر پارک ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کے قریب جہاز اور ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے لیے لینڈنگ زون بنائے جائیں گے جب کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو تربیت دی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حلیمہ زوجہ پرویز خان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا جب کہ عبدالرزاق کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کار ڈیالوجی اور محمد بلال کو شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان سے لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بالواسطہ مذاکرات: پاکستان کی سہولت کاری میں ایران–امریکا مکالمہ
- راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو بھی شہر میں داخلے کی اجازت
- صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کی شدید مذمت
- پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کو پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرا دیا
- اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ منسوخ کرنے کا اعلان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






