پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 14ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…






