ڈیری ایسوسی ایشن کا پیک شدہ دودھ پر ٹیکس میں کمی کا مطالبہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ہارون اختر خان نے کہا کہ پاکستان دودھ پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے، پاکستان میں دودھ کی سالانہ 70 ملین ٹن سے زائد پیدا وار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران ڈیری سیکٹر…