وفاقی وزیر کی گاڑی پرحملہ

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں وفاقی وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے تاہم وفاقی وزیر حملے میں محفوظ رہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وفاقی وزیر کھیئل داس کوہستانی موصوف ٹھٹھہ سے جھوک شریف ایک پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔ حملہ آوروں نے ڈنڈوں اور کرسیوں…