پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، اور ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج نے 1 لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرلی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 965 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 142000 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

