ایپل کا امریکا کی معیشت کے لیے بڑا اعلان

کیلیفورنیا (07 اگست 2025): عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے امریکی معیشت کو مزید مستحکم کرنے اور ملکی ترقی میں اپنا کردار بڑھانے کے لیے 100 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔