کراچی (مائی نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی 36B لعل مزار گندی گلی کچرا کنڈی سے لاش برآمد کی گئی۔ شناخت کے مطابق یہ لاش سعد علی کی ہے جس کی عمر تقریبا سات یا آٹھ سال ہے۔ لاش بظاہر کئی روز پرانی ہے جو کہ بوری میں بند کی گئی تھی۔