سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیااورایک ہی دن میں 3200 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 97 ہزار 800 روپے اوربائیس قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 64 ہزار 375 روپے میں فروخت ہورہاہے۔ اکیس قیراط سونا 3لاکھ 47 ہزار 813 روپےفی تولہ میں فروخت ہورہاہے۔






