فیس بک ٹویٹر گوگل پلس بلوچستان کے ضلع بارکھان میں شدید زلزلے کے جھٹکے 13/12/202513/12/2025 بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔