ہر شخص اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی پیٹ درد کا شکار ہوتا ہے جو درحقیقت بدہضمی، ڈائریا، قبض یا پیٹ میں گیس کی شکایت سے ہونے والی انفلیمیشن اور انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ذیادہ تر یہ پیٹ درد گندا کھانا کھانے، ذہنی دباؤ یا پیٹ پر چوٹ لگنے کے باعث ہو سکتا ہے۔ تاہم بعض اوقات پیٹ…






