سبزیاں انسانی صحت کے بے مفید ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ سبزیاں چونکہ سبز ہوتی ہیں، اسی وجہ سے سبزیاں طاقت سے بھرپور ہوتی ہیں، انہی میں پالک بھی ہے۔ پالک انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید سبزی ہے جو فولاد سے بھرپور ہے۔ پالک سے بنے لذت بھرے کھانے آپ کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے…شوگر کے مریضوں کے لیے پالک کے 6 حیرت انگیز فوائد

