وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 1.45 روپے کم ہوا ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 301 روپے 50 پیسے کا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے 50 پیسے سستا 300 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015