پٹرولیم پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کر دی

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کر دیا، پٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول پر لیوی 26روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔ پٹرولیم پر لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے، اس سے قبل پٹرول پرلیوی 80 روپے 61 پیسے فی لیٹر تھی۔