بنگلادیش نے آسٹریلیا کو پہلی بار ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ بارش سے متاثر میچ میں بنگلادیش کو 41 اوورز میں 192 رنز بنانا تھے، میزبان ٹیم نے ہدف 35 اوورز میں حاصل کرلیا۔ سومیا سرکار اور نجم الحسین شانتو 42، 42 رنز بنا کر نمایاں رہے، توحید ریدوئے نے 40 اور کپتان مہدی حسن نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین، زیویر بارٹلیٹ، ایڈم زمپا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 42 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے تھے، مارنس لبوشین اور زیویر بارٹلیٹ کی نصف سنچریاں رائیگاں گئیں۔ آسٹریلیا کے ابتدائی تین بیٹر صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے۔ بنگلادیش کی جانب سے مستفیض الرحمان اور تسکین احمد نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، تنویر اسلام نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی سی بی کا کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹس سسٹم میں ایک نیا اور منفرد اسٹرکچر متعارف کرانے کا اعلان
- واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میسجز کو شیڈول کرنے کا فیچر متعارف
- مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
- ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی، فوجی کارروائیوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے، ایران
- گلگت بلتستان کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






