امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جس کا آغاز 38 پیسے کمی سے ہوا اور ڈالر 299 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا، بعد ازاں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر کی قدر ایک روپے 15 پیسے کم ہوکر 298 روپے 73 پیسے کی سطح پر آ گئی۔ دریں اثنا اوپن مارکیٹ میں بدھ کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 301 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ دنوں کی نسبت آج تیزی کا رجحان ہے۔ بدھ کے روز پی ایس ایکس میں 68 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 45577 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
اہم خبریں
Recent Posts
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
- عمران خان کی تصویر کس نے وائرل کی؟ سپریم کورٹ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015