بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے چار کھلاڑیوں کو بازیاب کروالیا گیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے بلوچستان میں اغواء ہونے والے 6 نوجوان فٹبالرز میں سے چار کو بازیاب کرالیا، دو مغویاں کی بازیابی کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق 9 ستمبر کو فٹبال ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے سبی جانے والے 6 فٹبال کھلاڑیوں کو نامعلوم افراد نے ڈیرہ بگٹی کے مقام سے اغوا کرلیا تھا۔ مغویان کی بازیابی کیلئے سیکیورٹی فورسز اور مقامی حکام نے سر توڑ کوششیں جاری رکھیں، اس دوران 6 میں سے4 فٹبالرز کو بازیاب کروا کر باحفاظت ان کے گھروں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہکاروں، مقامی انتظامیہ اور حکومت کی کوششوں سے ان کی بازیابی ممکن ہوئی۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ دیگر2مغوی نوجوانوں کو بھی جلد بازیاب کروالیا جائے گا، اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور صوبائی حکومت مصروف عمل ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015