سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا۔ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت کی حفاظت کرنا ضروری ہے، قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کی رہنمائی میں ملک آگے بڑھے گا۔ رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ جرم کیا ہے تو اس کا حساب دینا ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015