ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قمیت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی تجاویز آ گئی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے جبکہ پیٹرولیم لیوی کو بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں زیادہ کمی کا امکان نہیں۔ حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر لیوی وصول کر رہی ہے جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر 50 روپے لیوی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- معذور افراد کے لیے ایپل کے نئے فیچر کا اعلان
- کرغزستان: مقامی افراد کے غیر ملکی طلبہ پر حملے، متعدد پاکستانی طلبہ زخمی
- فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی جائے؛ عرب لیگ کا بڑا مطالبہ
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہترین کارکردگی پیش کرنےوالی مارکیٹ قرار
- سعودی عرب کا فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015