پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی روشن تقدیر، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور ترقی کے ضامن نواز شریف ہیں۔ لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے ڈویژن اور اضلاع کے عہدیداروں کا اجلاس ہوا جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔ اجلاس میں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی اور استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر مریم نواز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی اُمید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں، وہ ہر وعدے کی تکمیل بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزدور، کسان اور محنت کش کو ریلیف صرف نواز شریف دلا سکتے ہیں، وہ قوم کو متحد کریں گے اور قوم کو ترقی کا وژن دیں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کی فیصلہ کُن جنگ کی قیادت نواز شریف کریں گے، وہ چوتھی مرتبہ عوام کے منتخب وزیراعظم بن کر ملک و قوم کے لیے تاریخی کردار ادا کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015