سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر الزام لگائے جاتے ہیں کہ ہم نے کوئی کام نہیں کیا، پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ملک بھر میں بہت کام کیے ہیں، ہمیشہ عوام کی خدمت پر یقین کیا ہے۔ ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک میں انتخابات ہونےوالے ہیں کارکن تیاری کریں،الیکشن میں بھرپور حصہ لے کر دشمنوں کو بتائیں گے کہ یہ شہیدوں کی پارٹی ہے اور ہم شہید بھٹو کے سپاہی ہیں، الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ ہم اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت دی، یہ دھرتی اپنی دھرتی ہے اور اس دھرتی پر رہنے والوں کی خدمت کر کے فخر محسوس ہوتا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، روٹی اور نان کے نئے ریٹس آگئے
- آئی او ایس اپ ڈیٹ، آئی فون صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے
- حج کے دوران کون سی غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا؟
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
- اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی، عالمی عدالت میں سماعت
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015