شادی کے موقع پر ’بارات‘ دولہا دلہن کے گھر لیکر جاتا ہے، تقریب میں شریک افراد اس دوران خوشی کا اظہار کرنے کے لیے رقص کرتے ہیں لیکن ایک انوکھا واقعہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ غیر روایتی اور منفرد ’بارات‘ کی ویڈیو لڑکی کے والد پریم گپتا نے فیس بُک پر شیئر کردی۔ والد نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ جب آپ اپنی بیٹی کی شادی بڑے دھوم دھام سے کرتے ہیں لیکن بعد میں اگر شوہر بیوی کے درمیان کچھ تنازع اور خاندان غلط نکلے، تو آپ اپنی بیٹی کو عزت و احترام کے ساتھ اپنے گھر واپس لائیں کیونکہ بیٹیاں بہت قیمتی ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکی کے گھر والے خوشی سے اس کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں اور پٹاخے پھوڑ رہے ہیں، انہیں تالیاں بجاتے دیکھا جا سکتا ہے اور ان میں سے ایک عورت بیٹی کو گلے لگاتی نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا پرشئیر ہونے والی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی، جسے اب تک 12 ہزار کے قریب صارفین دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو کے کمنٹ میں صارفین کی جانب سے مثبت تبصرے کیے جارہے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015