انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور اعجازچوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔ یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کو چیلنج دے دیا۔ عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق درج مقدمات پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔عدالت نے تینوں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔ یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مسلم لیگ ن کے قائد کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ اور اشتہاری ہیں ،یہ بات پہلے سے کنفرم ہے کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے۔ عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ہم سے پریس کانفرنس کروانا چاہتے ہیں،پی ٹی آئی چھوڑنی ہوتی تو تب ہی چھوڑ دیتے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015