سول اسپتال کراچی میں ڈاکٹر کا شہری پر تشدد- ویڈیو

سول اسپتال میں ڈاکٹر کا شہری پر تشدد شہری ایک رات سے اپنے والدہ کے علاج کے لیے وارڈ میں ذلیل و خوار ہو رہا تھا۔ شکایت کرنے ڈاکٹر روم پہنچا اور شکایت کی۔۔ جس پر ڈاکٹر نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شہری کو  پولیس کی مدد سے سول لائن تھانے پہنچا دیا۔شہری کی والدہ بے یار و مددگار اسپتال میں اعلیٰ حکام کی امداد کی منتظر۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں