غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کا آج آخری دن ہے جس کے بعد کل سے ملک گیر آپریشن شروع کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے ملکی تاریخ میں پہلی بار فارن ایکٹ 1946 کے تحت تمام صوبوں کو غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی بے دخلی کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت معمولی جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ افغان شہریوں کوبے دخل کردیا جائے گا۔ سنگین جرائم میں انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ افغان شہریوں کو بے دخل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہےکہ غیر قانونی مقیم افراد کو گھر کرائے پر دینے والے بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ دوسری جانب پنجاب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے انخلا کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں مختلف اضلاع میں ہولڈنگ ایریاز قائم کردیے گئے ہیں جب کہ اسکریننگ اور میپنگ کا عمل بھی حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ضروری دستاویزات نہ رکھنے والے افرادکو 31 اکتوبر تک ازخود ملک چھوڑنےکی مہلت دی گئی ہے، غیرقانونی افراد کے انخلا کے لیے رینجزر اوردیگر اداروں کی معاونت حاصل کی جارہی ہے، ہولڈنگ ایریاز اور عارضی کیمپوں میں اشیائے خورونوش، طبی امداد اور سکیورٹی کےانتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی کی ضلعی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی 31 اکتوبر تک رضاکارانہ طور پر اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں۔ انتظامیہ نے پرانے حاجی کیمپ کے قریب کیمپ قائم کردیے ہیں اور یکم نومبر سے غیرقانونی تارکین کو گرفتار کرکے پہلے ان کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا اور یہاں سے انہیں واپس ان کے ملک بھیجا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکی و اسرائیلی مجرم حکمران صرف ایران کے نہیں پوری مسلم امہ کے دشمن ہیں، ایرانی سپریم لیڈر
- آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے پہلے وعدے پورے کرنے ہوں گے، ایران کا امریکا کو دو ٹوک پیغام
- سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد نئی تعیناتیاں، ڈاکٹر سلمان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا
- آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، 100 دن کا اصلاحاتی منصوبہ وزیراعظم افتخار گیلانی کیساتھ شیئر
- وزیراعظم کی سانحہ پمز کے ذمہ داروں کیخلاف فوجداری کارروائی کی منظوری، 8 افراد معطل
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- August 2026
- July 2026
- June 2026
- May 2026
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






