پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں انتخابی بیانیے کے حوالے سے مزید تجاویز طلب کر لی گئیں۔ جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ( ن ) کا اجلاس ہوا جس میں مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے تفصیلات شیئر کی گئیں۔ نواز شریف نے لاہور جلسے کی فرانزک رپورٹ کا جائزہ لیا اور لاہوریوں کے جلسے میں نہ آنے کے بیانیہ کومسترد کر دیا۔ اجلاس کے دوران نواز شریف کی جانب سے الیکشن کے لیے درخواستیں فوری لینے کی ہدایت کی گئی جبکہ ملک بھر سے سروے کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ نواز شریف نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لیے بھی ہدایت جاری کیں جبکہ چیف آرگنائزر مریم نواز اور پارٹی صدر شہباز شریف کو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک بھی دے دیا گیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015