امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے امریکا میں نقل مکانی یا دوبارہ آبادکاری کے اہل افغان شہریوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سفیر نے پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشیوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے افغانیوں کے لے مناسب اسکریننگ میکانزم قائم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل میں جائز دعوے کرنے والے افراد کو نقصان نہ پہنچے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لئے رضا کارانہ بنیادوں پر ملک چھوڑنے کا آخری دن ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015