بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015