نگراں حکومت نے پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انسداد اسموگ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسکولوں میں چھٹی اور ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم ایک ماہ کے لئے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار دے دیا گیا۔ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ گھروں کی تعمیر کے دوران مٹی، ریت اور ملبہ پر چھڑکاؤ نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے اسموگ کے دوران کاشتکاروں کے خلاف کیے گئے چالان واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کاشتکار بھائی فصلوں کی باقیات نہ جلائیں بلکہ انہیں مناسب طریقے سے تلف کیا جائے۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور فیکٹریوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنا بہت آسان
- پاکستان ذاتی آمدن ٹیکس کو تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقات کےلیے برابر بنائے: ورلڈ بینک
- تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے:عمران خان
- حماس جنگ بندی معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو اسے ملک بدر کر دیں: امریکا کا قطر کو پیغام
- ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے جیت لی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015