بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہوئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے حملہ آور دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ بڑی خبرآگئی
- محکمہ موسمیات نے جھکڑ چلنے اور بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کردی
- ایکس (ٹوئٹر) سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
- آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش معاشی خطرات سے خبردار کردیا
- پاک فوج میں تین میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015