وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے سکردو میں شغرتھنگ پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس منصوبے پر تقریباً 18 ارب لاگت آئے گی اور اس سے 26 میگاواٹ بجلی ملے گی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد خطے بالخصوص ضلع سکردو میں بجلی کی قلت ختم ہو جائے گی۔ دریں اثناء وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس سکردو میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل نے کہا کہ ناروے کی حکومت کے ساتھ سکردو میں بجلی پیدا کرنے کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ شغرتھنگ روڈ کے لیے دوبارہ ٹینڈر نہیں کیا جائے گا اور اس سڑک پر کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا ٹریلر ریلیز، ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
- ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے متعلق اہم پیشگوئی
- ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ کا ٹائٹل 60 سالہ خاتون کے نام
- شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگیا، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015