ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے، یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہوگی، پنجاب اور خیبر پختون خوا میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال ہوگی، پنجاب اور کے پی میں بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائے گا، ہائی وولٹیج ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دی جائے گی۔ اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ منصوبے سےترسیلی صلاحیت کو بڑھان میں مدد ملے گی، پنجاب میں ٹرانسمیشن کے نقصانات کو کم کیا جا سکے گا کیونکہ قابل اعتماد بجلی کی فراہمی، جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق قابل اعتماد بجلی کی فراہمی، جامع اورپائیدار اقتصادی ترقی کیلئے ضروری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015