پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے تاہم فضائی آلودگی قابو پانے کیلئے لگایا گیا 2روزہ لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ لاہور میں اسموگ کی خراب صورتحال سے نمٹنے کیلئے لگایا گیا دو روزہ لاک ڈاؤن ختم ہوگیا، جس کے بعد آج سے تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھل گئے۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے اور کہا اسموگ کے باعث بیماریوں سے بچنے کیلئے ماسک ضرور پہنیں۔ تاہم لاہور کی فضا میں سموگ کی شدت میں کمی کے بعد لاہورکا ایئر کوالٹی انڈیکس دو سو اکتیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ لاہور میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت27 اور کم سے کم 13 تک جانے کا امکان ہے ، شہر میں ہوا نہ چلنے کے باعث نمی کا تناسب 86 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورمیں آئندہ24گھنٹے کے دوران موسم خشک رہے گا بارش کا امکان نہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی جائے؛ عرب لیگ کا بڑا مطالبہ
- پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہترین کارکردگی پیش کرنےوالی مارکیٹ قرار
- سعودی عرب کا فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی کیوں مانگ لی؟
- پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015