قومی ایئر لائن پی آئی اے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ایف بی آر نے پی آئی اے کے تمام منجمد اکائونٹس بحال کر کے پی آئی اے اکاؤنٹس بحالی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایف بی آر نے ملک بھر میں پی آئی اے اکاؤنٹس بحالی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، ترجمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اور ایف بی آر کا لارج ٹیکس یونٹ مسلسل رابطے میں رہا۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کو مجموعی طور پر ساڑھے 4ارب کی ادائیگی کرنی ہے،پی آئی اے نے فروری سے لے کر اب تک ریٹرن فائل نہیں کئے، ٹریبونل کے آرڈر پر 2ارب 70کروڑ روپے ادا کرنے ہیں، ادائیگی نہ ہونے پر اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے تھے۔ اس کے علاوہ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیٹ آئل نے بھی پی آئی اے کے جہازوں کو ایندھن بند کرنے کی دھمکی دے دی،پی ایس او نے پی آئی اے سے 1.5ارب روپے فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع نے بتایاکہ ایاسا کے آڈٹ کے دوران ایف بی آر، پی ایس او کے ایسے اقدامات بدقسمتی ہے، ایاسا آڈٹ کے بعد پی آئی اے پر یورپ میں پابندی ہٹ سکتی ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015