نگراں وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2024 سے 15 جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں اوگرا کی تجویز کردہ سفارشات پر قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ اس سے قبل خبریں زیر گردش تھیں کہ عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024 کے پہلے 15 روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015