مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے باعث بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونےکا امکان ہے جو کہ جمعے تک بلوچستان کے بعض علاقوں کو متاثر کرےگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کے باعث چاغی،کوئٹہ، چمن، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، پشین، مستونگ، ژوب، قلات، موسیٰ خیل، خاران، ہرنائی، سبی، نوشکی، خضدار، لسبیلہ، تربت، پنجگور،کیچ، آواران اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنےکی ہدایات جاری کردی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے: وزیر اعظم آزاد کشمیر
- آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
- انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
- آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
- اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015