مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی فائرنگ سے زخمی

بلوچستان کے علاقے تربت میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میر اسلم بلیدی زخمی ہوگئے ہیں۔ زرائع کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ میر اسلم بلیدی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ اسلم بلیدی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہیں۔