آئی ایس پی آر نے بلوچستان کے علاقے مچ اور کول پور کمپلیکس پر دہشتگردوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردیں۔ ،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری سے پسپا کیا،کلیئرنس آپریشن کے دوران گزشتہ 3 دن میں 24 دہشتگرد ہلاک کیے گئے، ان دہشتگردوں کو سرچ آپریشن کے دوران مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ ہلاک دہشتگردوں میں شہزاد بلوچ، عطاءاللہ، صلاح الدین اور عبدالودود شامل ہیں جب کہ ہلاک ہونے والے باقی دہشتگردوں کی شناخت کی جارہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 شہری بھی شہید ہوئے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015