گلگت بلتستان اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گلگت، ہنزہ اور سکردو کے ارد گرد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز 45 کلومیٹر جنو ب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے جانے کے بعد شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی، علاقے میں ریسکیو ٹیموں کا الرٹ کر دیا گیاہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015