ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کا پُرامن انعقاد کیا گیا، عام انتخابات میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی 265 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 591 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر بلوچستان اسمبلی کی تمام 51 نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، یہاں سے پی پی نے 11، ن لیگ نے 10 اور جے یو آئی ف 11 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔ الیکشن کمینش کی جانب سے جاری کردی نتائج کے مطابق بلوچستان سے 6 آزاد امیدوار کامیاب، بی اے پی 4، نیشنل پارٹی کو3 نشستیں ملیں جبکہ اے این پی 2، بی این پی اے، بی این پی، جے آئی 1،1ن شست پر کامیاب ہوگئی اس کے علاوہ حق دو تحریک بھی ایک نشست جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015