آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں باہمی تعاون اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے کیلئے ممکنہ حکمت عملی پرغور کیا گیا۔ ملاقات… بعد ازاں لاہور میں ن لیگ کی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ آپ سب کو فتح پر مبارک باد دیتی ہوں، مسلم لیگ ن کی پنجاب میں واضح اکثریت آئی ہے، بہت بڑی تعداد نوجوان ایم پی ایز کی آئی ہے، نوجوان ایم پی اے منتخب ہونے پر بہت خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک مشکل الیکشن تھا، واضح اکثریت پر پنجاب کی عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں، پنجاب کا آج سے نیا عہد ، نیا دور شروع ہوگا، ہم خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015