الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سلمان اکرم راجہ الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرسکتےہیں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارکی استدعا مسترد کردی،سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلج کیا تھااین اے128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی استدعا مسترد کردی گئی۔ سلمان اکرام راجہ کی انتخابی عذرداری کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی بنچ نے کی، درخواست مسترد کرنے کا مختصر فیصلہ ممبر کے پی اکرام اللہ خان نے تحریر کیا۔ این اے 128 کے آراوکامران افضال نےعون چوہدری کوکامیاب قراردیاتھاپی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارسلمان اکرم نےفیصلےکیخلاف درخواست دائرکی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015