مسلم لیگ ن نے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب کو پنجاب اسمبلی کی رُکن بنانے کا فیصلہ قائد مسلم لیگ نواز شریف اور پارٹی صدرشہباز شریف نے باہمی مشاورت سے کیا ۔ اس فیصلے کے تحت مریم اورنگزیب آج رکن پنجاب اسمبلی کاحلف اٹھائیں گی ۔ دو بار رکن قومی اسمبلی اور دو ہی بار وفاقی وزیر اطلاعات کے شعیبے پر فائز رہنے والی مریم اورنگزیب پنجاب میں وزیراعلیٰ کی معاونت کریں گی۔ مریم اورنگزیب پہلی بار ایم پی اے کا حلف اٹھائیں گی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015