گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسپیکر جان محمد جمالی نئے ارکان سے حلف لیں گے جس کے بعد اجلاس کے سیشن میں نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا بھی انتخاب کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اور سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس ہو چکے ہیں جن میں نومنتخب اراکین کی جانب سے حلف اٹھا لیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان کی جانب سے طلب کیا گیا ہے جبکہ اسپیکر سمبلی جان جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015