قومی اسمبلی میں نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی مثبت اثر دیکھنے میں آیا ہے۔ آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 700 کی حد پار کرگیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کے دوپہر ڈیڑھ بجے ایس ای 100 انڈیکس 11 بج کر 64 ہزار 710 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب نو منتخب ایم این ایز کی حلف برداری کی تقریب کے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا۔ ماہرین کئی بار اس بات پر زور دے چکے ہیں کہ ملک کے معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔
اہم خبریں
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015