گورنر پنجاب کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 3 نام منتخب کرلیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قمر زمان کائرہ، مخدوم احمد محمود اور چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے، گورنر کے پی کیلئے بھی نام جلد شارٹ لسٹ کر لیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی صدارتی الیکشن کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ واضح رہے کہ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پائے گئے تھے جس میں فیصلہ کیا گیا تھا چیئر مین سینیٹ پیپلزپارٹی اور ڈپٹی چیئر مین ن لیگ کا ہوگا جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ اور ڈپٹی اسپیکر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015