لاہور میں کینیڈین شہریت کے حامل نوجوان کے قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں کینیڈین نژاد شہری کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت علی رضاکےنام سےہوئی۔ قتل کے الزام میں بیوی سمیت 5 افراد کو حراست میں لےلیا اور ملزمان سےتفتیش شروع کردی ہے جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کےلئےاسپتال بھجوا دی گئی ہے۔ کینیڈین شہریت کا حامل نوجوان قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ نواں کوٹ میں درج کیا گیا۔ مدعی نے الزام لگایا کہ بہو کسی اور سے پسندکی شادی کرنا چاہتی تھی ، بیٹے کو منصوبہ بندی کے تحت کینیڈا سے بلا کر قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کے الزام میں بیوی ، ساس سمیت 5افراد زیرحراست ہیں تفتیش جاری ہے، علی رضا کے قتل کی واردات 3مارچ کی رات ہوئی تھی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015